منطق اور ترقیِ علوم

تمام علوم اور سائنسی ترقی زیادہ تر منطق استخراجیہ کی مرہونِ منت ‏ہے۔سائنس اور تحقیق کے پانچ اساسی اصولوں میں سے ایک یہ ہے کہ ‏تحقیقی عمل زینہ در زینہ آگے بڑھتاہے۔اگر ایک زینہ نکال دیں تو سائنسی یا ‏سماجی علوم کی ترقی کا عمل رُک کررہ جائے گا۔ بہ الفاظ دیگر تحقیق خلا میں ‏نہیں ہوسکتی اورسابقہ علمی ترقی کو لے کرہی محققین آگے بڑھتے ہیں یا بڑھ ‏سکتے ہیں۔یوں، علمی ترقی کے لیے منطق استخراجیہ اور استقرائیہ دونوں ‏ناگزیر ہیں۔تحقیق کے پہلے باب میں یہی سبق پڑھایا جاتا ہے مگرہمارا المیہ ‏ملاحظہ ہو، بڑے بڑے نام تحقیق کے نصف اصول اپنے موقف کو درست ‏ثابت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اورجو اصول یا ضابطہ ان کے موقف ‏کی نفی کررہا ہو، اس کو نظراندازکردیتے ہیں۔

بلاگ فہرست

‏سیّد انورحسین نفیس رقمؒ ، اکھرکار، پنجاب نامہ، کتابت، حکمت لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏سیّد انورحسین نفیس رقمؒ ، اکھرکار، پنجاب نامہ، کتابت، حکمت لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

کتاب نما

کتاب نما
لاہور کا جو ذکر کیا

مقبول تحریریں

Pages

SoraTemplates

Best Free and Premium Blogger Templates Provider.

Buy This Template